بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے turkiyegazetesi كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ افراد مسجد كے اندر آتش گير چيزیں پھينك كر مسجد كو آگ لگانے كا ارادہ ركھتے تھے ليكن خوش قسمتی سے وہ كامياب نہیں ہو سكے۔
ہالينڈ كی پوليس نے جائے وقوعہ پر پہنچ كر كہا ہے كہ مسجد كو كوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور فقط اس كی ديواروں پر اسلام مخالف نعرے لكھے گئے ہیں۔
665363