بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آئرلينڈ كے دارالحكومت "ڈوبلن" میں ۳۰ ستمبر كو "اسلام ہراسی، تشخص اور ضميمہ" كے موضوع پر منعقد ہونے والے دوسرے سيمينار كے اختتام پر یہ ايوارڈ انہیں عطا كيا گيا ہے۔
عبدالعزيز التويجری كی تہذيبوں كے درميان گفتگو اور ملتوں كے درميان صلح اور دوستی كی فضا كو قائم كرنے كے لئے كی جانے والی كوششوں كی وجہ سے انہیں عطا كيا گيا ہے۔
666944