ڈيجیٹل میڈيا كی نمائش میں كيوبا كے سفير كا خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال كا وزٹ

IQNA

ڈيجیٹل میڈيا كی نمائش میں كيوبا كے سفير كا خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال كا وزٹ

سياسی گروپ: ايران میں كيوبا كے سفير نے ڈيجیٹل میڈيا كی نمائش میں خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں كيوبا كے سيفر "ويليم كاربوريكارڈو" نے ۱۴ اكتوبر كو ڈيجیٹل میڈيا كی چوتھی نمائش میں بين الاقوامی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
اس وزٹ كے دوران انہیں بين الاقوامی خبررساں ايجنسی كے مختلف شعبوں كا تعارف كروايا گيا اور اس خبررساں ايجنسی كے ہسپانوی زبان كی اخبار كو دكھايا گيا ہے۔
675152