بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كياہے كہ "وائلڈرز" پر كيس كرنے والے افراد نے ۱۸ اكتوبر كو ہالينڈ كے شہر "لاھہ" كی ايك عدالت میں كہا ہے كہ ہالينڈ كےمعاشرے میں اس اسلام مخالف نمائندے كی موجودگی شہريوں كے درميان تفرقہ كا باعث ہے اور یہ شہريوں كے لئے ايك خطرناك مسئلہ ہے۔
اس كيس كی شكايت كرنے والے ايك شخص "نوال عبيدہ" نے كہا ہے كہ وائلڈرز نے اپنے نسل پرستی پر مبنی نظريات كو پيش كر كے معاشرے میں تفرقہ اور كشيدگی كا باعث بنا ہے ہم اس عدالت سے اپيل كرتے ہیں كہ وہ اس اسلام مخالف نمائندے كے مقابلےمیں مسلمانوں كو تحفظ فراہم كرے۔
678187