بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الاقتصادیہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ احمد محمد علی نے اس بارے میں كہا ہے كہ اسلامی فنانشل صنعت نے اس وقت بين الاقوامی فنانشل ماركیٹ میں بہت اہم مقام حاصل كيا ہوا ہے اور یہ قديمی سرمایہ كاری كے لئے ايك مطمئن اور علمی قائم مقام ہے۔
احمد محمدعلی نے كہا ہے كہ اسلامی ممالك بين الاقوامی ترقياتی بينك اور بين الاقوامی فنڈز كے ايك تہائی حصے كو تشكيل ديتے ہیں لہذا ان دو بين الاقوامی اداروں سے اپيل كی جاتی ہے كہ وہ اسلامی سرمایہ كاری كو مفيد بنانے كے لئے كوشش كریں۔
677605