بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "oic" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا، تركی، فلسطين، سنگال اور سعودی عرب كےہيومن رائٹس كے ماہرين اس اجلاس میں شركت كر كے غزہ كے محاصرے كے خاتمے كے لئے ضروری چارہ جوئی اور تبادلہ خيال كریں گے۔
یہ اجلاس oic كے سيكرٹری جنرل "اكمل الدين احسان اوگلو، كی صدارت میں منعقد ہو رہا ہے اور oic كے وزراء خارجہ كے گزشتہ سال كی ہنگامی نشست میں oic كی انتظامی كمیٹی كے فيصلے كے نفاز كے سلسلے میں یہ ٹيم تشكيل ہوئی ہے۔
681131