بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ عبدالامير قبلان نے كہا ہے كہ مشرق وسطی كے كيتھولك پادريوں كی كونسل كی آئندہ نشست فلسطين میں منعقد ہونےسے مسلمان اور عيسائيوں اس نشست میں حاضر ہو كر ملت مظلوم فلسطين سے اپنی يكجہتی كا اطہار كریں۔
آيت اللہ قبلان نے مزيد كہا كہ مشرق وسطی كے پادريوں كی قدس میں نشست، فلسطين، اس كے مقدس مقامات اور فلسطينی عوام كی حمايت كے لئے ايك اہم قدس شمار ہوتی ہے جو اپنے حقوق اور تشخص كو واپس لينے كے لئے كوشش كر رہے ہیں۔
682253