بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے پرائيویٹ سكولوں كی انجمن كے سربراہ ذوالقرنين شاہ نے لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر میں حاضر ہو كر اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ايك ملك اس وقت تعليم كے ميدان میں ترقی كرے گا كہ جب وہ طلباء كی تعليمی مشكلات كو كم اور تعليمی پابنديوں كو ختم كرے گا۔
انہوں نے پاكستان میں فارسی زبان كی كلاسوں كے افتتاح كی وجہ بيان كرتے ہوئے كہا كہ پاكستان كی ثقافت اور ادبيات كو سمجھنے اور اردو اور فارسی كے ۸۰ فيصد مشتركہ الفاظ كی وجہ سے زبان سے آگاہی ضروری ہے۔
اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے فارسی زبان كے فروغ سنٹر كے سربراہ "قہرمان سليمانی" نے ذوالقرنين شاہ كی زحمتوں كی قدردانی كرتے ہوئے كہا كہ فارسی زبان كا فروغ سنٹر جديد اور آسان فارسی كی نصابی كتب كی فراہمی كے لئے تعاون كی بھرپور ضرورت ہے۔
اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے فارسی زبان كے فروغ سنٹر كے سربراہ "قہرمان سليمانی" نے ذوالقرنين شاہ كی زحمتوں كی قدردانی كرتےہوئے كہا كہ فارسی زبان كے فروغ سنٹر میں جديد اور آسان فارسی كی نصاب كتب تاليف اور فراہم كے لئے ہر قسم كا تعاون كرنے كے لئے آمادہ ہے۔
683139