شہر كاشمر كے كمشنر "سيد محسن امير كلالی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا خراسان رضوی برانچ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا اسلامی نظام كی حفاظت كے لئے رہبر انقلاب اسلامی كی اطاعت اور تفرقے سے اجتناب ضروری ہے۔
انہوں نے مزيد كہا دشمن مومنين كے درميان تفرقہ ايجاد كرنا چاہتا ہے ہمیں چاہیے كہ ہم دشمن كو اس كی اجازت نہ دیں كہ وہ ہمارے درميان تفرقہ ايجاد كرے۔
765048