بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كاشمر كے ڈپٹی كمشنر جناب "سيد محسن كلالی" نے خبررساں ايجنسی ايكنا كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ نوروز ايسی عيد كی آمد كا اعلان كرتا ہے جس میں شادابی، نشاط، محبت اور الفت رچی بسی ہوتی ہے۔
انہوں نے كہا كہ ہم نے گزشتہ سال عوام اور شہر كی خوشحالی كے لئے كام انجام ديا ہے اور نئے سال میں نئے ولولے اور جذبے كے ساتھ اس كو مزير بہتر بنائیں گے۔
ڈپٹی كمشنر نے قائد انقلاب اسلامی كے فرمان پر لبيك كہتے ہوئے كہا كہ گزشتہ سال كی طرح امسال بھی اقتصادی جہاد میں پيش پيش ہوں گے۔
اور اقتصادی جہاد كے ذريعہ ملك كی بھرپور خدمت كریں گے تاكہ ايران كی آباد كاری كے ساتھ ساتھ عوام كو بھی بہتر ريليف دے سكیں۔
762306