ايرانی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا كے شعبہ ہند كی رپورٹ كے مطابق یہ احتجاجی مظاہرہ بروز اتوار مقامی وقت كے مطابق صبح دس بجے شروع ہو گا ۔
لكھنؤ كی انجمن "قمر بنی ہاشم " كے صدر نے گزشتہ رات شہر كی اہم شيعہ شخصيات كی میٹنگ كے دوران كہا كہ شہر كے مختلف مقامات سے مومنين كی سہولت كے لیے بسوں كا اہتمام بھی كيا گيا ہے ۔
انہوں نے ہندوستانی مسلمانوں سے درخواست كی كہ وہ اس احتجاجی پروگرام میں بڑی تعداد میں شركت كریں ۔
766857