بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے "ISNA" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شمالی امريكہ كی اسلامی يونين "ISNA" كی كوششوں سے یہ مقابلے منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں كے شعبہ حفظ كے مقابلے میں حصہ لينے والے افراد حفط كل قرآن كريم، ۱۵ سپاروں كے حفظ اور ۵ سپاروں كے حفظ كے مقابلوں میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں۔
شمالی امريكہ كی اسلامی يونين كی جانب سے ہر سال منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد امريكی مسلمان بچوں اور جوانوں میں قرآن كريم كی قرائت كا شوق پيدا كرنا ہے۔
775722