پاكستان میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا مقابلہ كرنے كے لئے حكمت عملی اپنانے كا فيصلہ

IQNA

پاكستان میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا مقابلہ كرنے كے لئے حكمت عملی اپنانے كا فيصلہ

سياسی گروپ: پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں ۲۱ اپريل كو يورپی ممالك میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا مقابلہ كرنے كے لئے حكمت عملی اپنانے كے بارے ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Nation" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستان كی مختلف سياسی اور مذہبی جماعتوں كے قائدين اور فوجی افسران اس نشست میں شركت كریں گے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نشست كے شركاء يورپی ممالك میں قرآن كريم كی بے حرمتی جيسے واقعات كے بارے بحث و گفتگو كرتے ہوئے اس قسم كی اہانتوں كے خاتمے كی حكمت علمی اپنانے كا فيصلہ كریں گے۔
777035