بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق مظاہرين نے بحرين میں سعودی عرب اور امارات كی فوجی مداخلت كے اختتام كا مطالبہ كيا ہے۔
برلن شہر كے مركز میں منعقد ہونے والے اس مظاہرے كی وجہ سے لوگوں كو بحرين كی صورتحال سے آگاہ كيا گيا ہے اور بحرين میں ہونے والے مظالم كی تصويروں كو ديكھ كر ايك جرمن شہری نے جذبات میں آكر اپنی تقرير كے دوران ان مظالم كی مذمت كی ہے۔
777020