بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق نامعلوم افراد نے اس تاريخی مسجد كی ديواروں پر بلغاری اور ترك مسلمانوں كے بارے اہانت آميز نعرے لكھے ہیں۔
ياد رہے كہ یہ مسجد ۱۸۲۵ كو عثمانی دور حكومت میں بنائی گئی تھی اور افسوس سے كہنا پڑتا ہے كہ اس سے پہلے بھی بعض شدت پسندوں نے اس مسجد كی بے حرمتی كی تھی۔
۲۰۰۶ء اور ۲۰۰۸ء میں بھی بعض شدت پسند افراد نے اس مسجد كی ديواروں پر بلغاریہ كے مسلمانوں كے خلاف نازيبا اور اہانت آميز نعرے لكھے تھے۔
777917