"مشرق وسطی كے حالات اور اسلامی جمہوریہ ايران كا كردار" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

"مشرق وسطی كے حالات اور اسلامی جمہوریہ ايران كا كردار" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

سياسی گروپ: ۲۱ اپريل كو "مشرق وسطی كے حالات اور اسلامی جمہوریہ ايران كا كردار" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں عالم اسلام كے مسائل، اسلامی ملتوں كا قيام اور اسلامی جمہوریہ ايران كے ساتھ ان كے ارتباط كا جائزہ ليا جائے گا۔
يونيورسٹی كی علمی انجمن كے ركن اور عالم اسلام كے مسائل كے ماہر سعداللہ زارعی اس نشست میں خطاب كریں گے۔
۲۱ اپريل كو تحكيم وحدت كے دفتر میں یہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
777749