بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يوليس شہر كی ميونسپل كمیٹی كی جانب سے اس شہر میں مسجد كی تعمير كی مخالفت كے بعد اس شہر كے مسلمانوں نے ميونسپل كمیٹی كے سامنے بھوك ہڑتال كرتے ہوئے اجازت نہ دينے كے اسباب پوچھنے كا مطالبہ كيا ہے۔
اس اقدام كے بعد يوليس شہر كی ميونسپل كمیٹی نے اپنے ايك بيانیے میں مسجد كی تعمير اور مسلمانوں سے كیے گئے تمام وعدوں كو پورا كرنے كی خبر دی ہے۔
777559