ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے رابطہ اسلامی كونسل سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ادارے نے مختلف گروہوں ، اين جی اوز اور ايرانی خواتين كی بار بار درخواستوں كے بعد بحرين كے مظلوم عوام كے قتل عام كی مذمت اور خاص طور پر عالمی استعمار كے كارندوں آل خليفہ اور آل سعود كے زر خريد غلاموں كے ہاتھوں بے گناہ خواتين اور بچيوں كی بے حرمتی اور قتل بالعمد پر اس جمعے كو ايرانی خواتين كی جانب سے بحرينی خواتين كی ہمہ جانبہ حمايت كا دن قرار ديا ہے ۔
یہ مظاہرے تہران میں نماز جمعہ كے بعد تہران يونيورسٹی سے انقلاب چوك تك ايران كی انقلابی اور پر جوش خواتين كی بڑی تعداد میں شركت كے ساتھ منعقد ہوں گے ۔
782367