ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا نے و الفجر انسٹی ٹيوٹ كے سربراہ مولانا سيد عازم حسين زيدی سے نقل كرتے ہوئے خبر دی ہے كہ ايام فاطمیہ كے سلسلے میں مجالس عزا امسال اسی امامبارگاہ میں منعقد ہوں گی ۔
حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت سے یہ مجالس عزا ۶مئی سے ۸ مئی تك نماز مغربين كے بعد رہبر معظم كے ہندوستان میں واقع دفتر كے زير اہتمام منعقد ہوں گی۔
ياد رہے كہ ان مجالس میں رہبرمعظم كے نمائندے حجتالاسلام والمسلمين مھدویپور خصوصی طور پر شركت فرمائیں گے ۔
786287