اگر پارليمنٹ كی جدوجہد نہ ہوتی تو خطے میں ہونے والی تبديليوں كے بالمقابل انحطاط كا شكار ہو جاتے

IQNA

اگر پارليمنٹ كی جدوجہد نہ ہوتی تو خطے میں ہونے والی تبديليوں كے بالمقابل انحطاط كا شكار ہو جاتے

سياسی گروپ : پارليمنٹ كے كميشن برائے قومی سلامتی كے ركن نے اسپيكر كی جانب سے ساری دنيا كے اسمبلی اسپيكرز كو ارسال كردہ خط كے مؤثر ہونے كی جانب اشارہ كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا : اگر ہم خطے میں ہونے والی تبديليوں كے سلسلے میں پارليمنٹ كے اندر مؤثر ڈپلوميسی اختيار نہ كرتے تو ان واقعات كی نسبت ہمیں خطرناك قسم كی پسماندگی كا سامنا كرنا پڑتا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پرويز سروری نے اسمبلی كے اسپكير كی جانب سے بحرين میں وحشيانہ مظالم كا راستہ روكنے كی غرض سے دنيا بھر كے ممالك كی اسمبليوں كے اسپيكرز كو لكھے گئے خط كی جانب اشارہ كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا كہ بحرين خطے كا ايك اہم ملك ہے اور پورے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی تبديلياں بے نظير اور ناقابل تصور ہیں ۔
792533