ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين محسن قرائتی نے آج بروز بدھ بمطابق ۱۸ مئی كو شہيد بہشتی انسٹی ٹيوٹ میں "اخلاقِ وكالت" كے موضوع پر منعقد ہونے والی ايك نشست سے خطاب كرتے ہوئے كہا : وہ انسان جو حقائق كو چھپاتے ہیں وہ "وسواس الخنّاس" كے زمرے میں آتے ہیں اور آخرت میں عذاب الٰہی كا شكار ہوں گے ۔
انہوں نے ياد آوری كی كہ اسلامی حكومت حق كے قيام كے لیے ايجاد ہوئی ہے ۔
794369