ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس نشست كے منتظم اقدس يزدی نے پريس كانفرنس كے دوران امام خمينی (رہ) اور اسلامی تعليم و تربيت كے عنوان سے نشست كے انعقاد كی خبر ديتے ہوئے كہا كہ یہ نشست ۲۴ مئی كو صبح ۹ بجے سے دوپہر ۱ بجے تك شيخ مفيد ہال میں منعقد ہو گی ۔
انہوں نے كہا كہ امام خمينی (رہ) كی تربيت اسلام ناب محمدی كا عملی نمونہ تھی اس بنا پر ان كی شخصيت اور افكار ہمارے لیے قابل تقليد ہیں اور نئی نسل كو ان كی راہ پر چلنے كی ضرورت ہے ۔
795328