ادارہ برائے امور زائرين غير ايرانی كے سربراہ حجت الاسلام علی باقری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كے ساتھ بات چيت كے دوران اس مطلب كے ضمن میں كہا : یہ نمائش بحرينی ملت پر آل سعود اور آل خليفہ كے وحشيانہ مظالم كو اہل دنيا كے سامنے بے نقاب كرنے كی غرض سے لگائی گئی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : غير ايرانی زائرين سے متعلق اس نمائش كے دوسرے پروگراموں میں عربی زبان میں جنگی ترانوں اور رہبر انقلاب كے خطاب میں سے منتخب جملوں پر مشتمل ريكارڈنگ كو پيش كرنا بھی شامل ہے ۔
794753