ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مہدی ھانوی تہرانی نے ۱۹ مئی كو "تبليغ مطہر" كے عنوان سے ہونے والی پہلی كانفرنس میں مشہد كے ٹيلی وژن سنٹر كے كانفرنس ہال میں اپنے خطاب كے دوران مزيد كہا : اس بنا پر ہماری ذمہ داری بہت سنگين ہے اس لیے ہمیں توجہ كرنی چاہئیے كہ ہر جگہ پر ہماری نگرانی ہو رہی ہے اور ہماری جانب دور بينیں نصب ہیں اس لیے ہم اپنے عمل ، اپنی ہنسی ، اپنے غصے اور رد عمل كے ساتھ تبليغ كر رہے ہوتے ہیں ۔
انہوں نے اس بات پر زور ديا كہ مبلغ كے لیے معتبر آراء سے آگاہی انتہائی ضروری ہے
794900