ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع رساں ويب سایٹ "اسلام اس ان كی " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرقيزستان كے ادارہ برائے امور مسلمان كے ترجمان «مقصت مامبيت علیاف»(Maqsat Mambetaliev) نے اس خبر كے ضمن میں كہا : بيشكك شہر كی مركزی جديد مسجد ۲۰۱۲ء تك مكمل كر لی جائے گی اور اس مسجد كی تعمير كے لیے آٹھ ملين ڈالر مختص كیے گئے ہیں ۔
انہوں نے آخر میں كہا كہ یہ عظيم مسجد ۵/۳ ہيكٹر رقبے پر زير تعمير ہے اور اسے دو سال كے عرصے میں مكمل كر ليا جائے گا ۔
795042