ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق سيستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ عباسعلی سليمانی نے ايك اجتماع میں جو كہ مراجع تقليد كے حكم پر اسلامی ممالك كے مظلوم اور نہتے عوام كی حمايت میں منعقد كيا گيا تھا ؛ زاہدان كے حوزہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں اپنے خطاب كے دوران استعمار كی دوغلی پاليسی اور مقامی حكام كے وحشيانہ مظالم كی مذمت كرتے ہوئے كہا : مسلمان ملتوں كی بيداری كی بركت سے آج ہم مصر ، يمن ، اردن ، سعودی عرب ، بحرين وغيرہ میں ايك بہت بڑی تبديلی كی فضا ديكھ رہے ہیں ۔
770203