"ميزن ملت كی رائے ہے "یہ امام خمينی ( رہ) كا وہ مشہور و معروف جملہ ہے كہ جس سے ان كی نگاہ میں مملكت كے امور میں عوام كے كردار كی اہميت كا اندازہ ہوتا ہے ۔
امام خمينی ( رہ) مملكت كے سياسی ڈھانچے كے حوالے سے جمہوريت پر يقين ركھتے تھے حالانكہ بہت سے اشخاص كی طرف سے یہ اصرار كيا جاتا رہا كہ لفظ جمہوری يا لفظ اسلامی كو حذف كر ديا جائے ليكن امام خمينی ( رہ) نے دونوں نگاہوں كی مخالفت كی اور جمہوری اسلامی كو اسلام كے بہترين سياسی نظام كی صورت میں باقی ركھا۔
796052