مسٹر اوباما ! یہ ہے جديد مشرق وسطیٰ

IQNA

مسٹر اوباما ! یہ ہے جديد مشرق وسطیٰ

سياسی گروپ : امريكی حكومت كی توقع تھی كہ جمعرات كے دن امريكی صدر اوباما كی مشرق وسطیٰ كے اندر ہونے والی تبديليوں كے حوالے سے تقرير خطے كے عوام كی طرف سے سراہی جائے گی ليكن حكومتی اور غير حكومتی رد عمل اس كے برعكس سامنے آيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے حضرت آيت‌الله‌العظمی سيدعلی خامنه‌ای كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكی صدر كے خطاب پر خطے كی عوام نے شديد ناپسنديدگی كا اظہار كيا ہے ۔
اس كے علاوہ اوباما كی اسرائيل كو ۱۹۶۷ء والی سرحدیں قبول كرنے پر مبنی پيشكش بھی صہيونيوں نے فورا ٹھكرا دی كہ جس كے بعد نيتن ياہو نے ہنگامی طور پر امريكہ كے دورے كا پروگرام ترتيب ديا۔
نيو يارك ٹائمز نے بھی اوباما اور اسرائيلی وزير اعظم كے درميان كشيدگی كی خبر دی ہے ۔
796128