ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے حضرت آيتاللهالعظمی سيدعلی خامنهای كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكی صدر كے خطاب پر خطے كی عوام نے شديد ناپسنديدگی كا اظہار كيا ہے ۔
اس كے علاوہ اوباما كی اسرائيل كو ۱۹۶۷ء والی سرحدیں قبول كرنے پر مبنی پيشكش بھی صہيونيوں نے فورا ٹھكرا دی كہ جس كے بعد نيتن ياہو نے ہنگامی طور پر امريكہ كے دورے كا پروگرام ترتيب ديا۔
نيو يارك ٹائمز نے بھی اوباما اور اسرائيلی وزير اعظم كے درميان كشيدگی كی خبر دی ہے ۔
796128