بحرين كے مظلوم عوام كی حمايت میں پندرہ ہزار افراد پر مشتمل اجتماع

IQNA

بحرين كے مظلوم عوام كی حمايت میں پندرہ ہزار افراد پر مشتمل اجتماع

سياسی گروپ : مختلف اداروں ، وزارتخانوں اور تنظيموں كے ساتھ منسلك پندرہ ہزار افراد كا ايك بڑا اجتماع بروز پير منعقد ہو گا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق وزارتخانوں اور اداروں كی تنظيم نے ايك بہت بڑا اجتماع منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے كہ جس میں ۱۵۰۰۰ كاركن شركت كریں گے اس اجتماع میں مسؤولين تقارير كر كے آل خليفہ اور آل سعود كے وحشيانہ مظالم كی مذمت كریں گے اور بحرين كی مظلوم عوام كو اپنی حمايت كا يقين دلائیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس اجتماع میں متفقہ قرار داد بھی منظور كی جائے گی ۔
795383