ايرانی اسمبلی كی كمیٹی برائے قومی سلامتی كے ركن محمود احمدی بيغش نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے خطے میں اسلامی بيداری كی لہر كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ہمیں يقين ہے كہ انبياء اور معصومين {ع} كے بعد حضرت امام {رہ } خداوند عالم كے نزديك محبوب ترين تھے اور ہیں ۔
امام خمينی {رہ} نے انقلاب كے اوائل میں ہی اس بات پر زور ديا تھا كہ ہم انقلاب كا پرچم دنيا كے چپے چپے میں لہرائیں گے ۔
796382