ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق معاصر تاريخ كے معروف محقق اور يونيورسٹی كے استاد يعقوب توكلی نے كل بروز منگل بمطابق ۲۴ مئی كو "معاصر اسلامی تحريكوں كے سياسی افكار " موضوع پر "فكر جوان نامی تنظيم " كے دفتر میں خطاب كرتے ہوئے مشرق وسطیٰ كے اندر اسلامی تحريكوں كی شناخت كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوئے سعودی عرب كی بحرين پر لشكر كشی كے خطرناك نتائج كے بارے خبردار كيا ہے۔
798256