ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايرانی ہجری سال ۱۳۵۹ میں سب سے پہلی اسمبلی كو تشكيل ديا گيا تھا كہ جس كے بعد ہر سال اسمبلی ممبران رہبر كے ساتھ ملاقات كرتے ہیں ۔
گزشتہ سالوں كی طرح امسال بھی اسمبلی ممبران اسی تاريخی دن كی ياد تازہ كرنے كی غرض سے رہبر كے ساتھ ملاقات كریں گے اور ان كی رہنمائی سے اپنی راہ عمل متعين كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ پارليمنٹ كے ممبران اور سربراہ اسی ہفتے میں بروز منگل كو حضرت امام خمينی (ره) كے مزار پر حاضری دے كر اسلامی انقلاب كے عظيم بانی كی امنگوں پر عمل پيرا رہنے كا عہد دہرائیں گے ۔
799483