ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين سيد حسن خمينی نے آج ۴ جون كو حضرت امام خمينی (رہ) كی بائيسویں برسی كی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی كے مزار پر اپنے خطاب كے دوران حضرت امام خمينی (رہ) كی شخصی خصوصيات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : تقویٰ ، اخلاق اور خداوند عالم كے احكام كی پيروی امام كی روح و جان میں رچی بسی ہوئی تھی ۔
انہوں نے مزيد كہا : حضرت امام خمينی (رہ) نے اپنی ساری زندگی سب سے زيادہ خدا كے ساتھ عشق كيا ۔
803361