ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق سيد حامد نے اس تقريب میں كہ جو ۲ جون كو سوڈان كی مقامی تنظيموں كے زير اہتمام سوڈان كے شہر خرطوم میں منعقد ہوئی؛ مزيد كہا : حضرت امام خمينی (ره) نے ثابت كيا كہ ابدی سعادت كا حصول صرف اور صرف حقيقی شريعت اور خالص اسلام كے اصول و قواعد كی پيروی كے ساتھ ہی ممكن ہے ۔
804671