مغربی ذرائع ابلاغ اسلام پسندوں كی فعاليتوں كو تشويش كی نگاہ سے ديكھتے ہیں

IQNA

مہدی فضائلی :

مغربی ذرائع ابلاغ اسلام پسندوں كی فعاليتوں كو تشويش كی نگاہ سے ديكھتے ہیں

سياسی گروپ : فضائلی نے خطے كی تحريكوں كو مغربی میڈيا كی جانب سے مغرضانہ انداز میں پيش كرنے كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : یہ ذرائع ابلاغ اسلام پسندوں كو ميدان عمل میں سرگرم ديكھ كر مستقبل كی نسبت خطرات اور خدشات كا اظہار كرتے ہیں اور اسی سبب سے ان كی سعی و كوشش ہے كہ ان واقعات كی خود مديريت كریں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی بيداری كا عالم اسلام كے ذرائع ابلاغ میں رد عمل كے عنوان سے یہ نشست ۱۴ جون بروز منگل كو ثقافت، ہنر اور روابط ريسرچ سينٹر میں منعقد ہوئی ۔ اس نشست میں مہدی فضائلی اور میڈيا سے متعلق امور كے ماہر حسن عابدينی نے خطاب كيا ۔
انہوں نے مزيد كہا : امريكا كے اخبار نيشنل پوسٹ نے لكھا ہے كہ شدت پسند اسلامی گروہ ان تحريكوں كا رخ آسانی كے ساتھ اپنی جانب موڑ سكتے ہیں ۔
808849