ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قرقيزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام ۱۶ جون بروز جمعرات كو اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير اور سفارت خانے كے ملازمين ، جامعۃ المصطفے العالمیہ كے شعبہ قرقيزستان كے اساتذہ كے علاوہ اس ملك میں مقيم ايرانی اور افغانی لوگوں كی بڑی تعداد میں شركت كے ساتھ منعقد ہوا ۔
یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق شام ۷ بجے سے ۸:۳۰ بجے تك جاری رہا ۔ ابتدا میں تلاوت قرآن كريم كی گئی جس كے بعد مقامی مسجد كے امام جماعت حجت الاسلام و المسلمين ايمانی نے خطاب كيا ۔
810004