ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی (ره) امدادی كمیٹی میں نمائندہ ولی فقیہ حبيب اللہ عسكری نے ۱۷ جون بروز جمعۃ المبارك كو تہران كے نماز جمعہ كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے مزيد كہا : آج عالم اسلام میں جوانوں كی اسلام كے حق میں تحريكوں سے حضرت امام خمينی (ره) كا وہ قول سچ ثابت ہوا ہے كہ جس میں آپ نے كہا تھا كہ جلد ہی یہ انقلاب پورے عالم اسلام كو اپنی لپیٹ میں لے لے گا ۔
809982