ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پارليمنٹ كی انسانی حقوق كمیٹی كی سربراہ زھرہ الھيان نے پارليمنٹ كے اوپن اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے كہا : حضرت زينب (ع) كی عدالت خواہی كی فرياد نے وقت كے ظالم بادشاہوں كے ايوان اقتدار لزرہ بر اندام كر دئیے تھے اور آج ۱۴۰۰ سال گزرنے كے باوجود حق طلب افراد اسی بی بی كی اقتدا كرتے ہیں ۔
811320