ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان رہبری كے ركن آيت اللہ محمد امامی كاشانی نے آج تہران میں نماز جمعہ كے دوسرے خطبے میں شہيد چمران اور شہدائے ۷ تير كو خراج عقيدت پيش كرتے ہوئے كہا : شہيد يعنی شاہد اور حاضر ، شہداء خدا كے ساتھ متصل ہیں اور خدا كے ساتھ متصل ہونے كا مطلب ساری كائنات كے ساتھ متصل ہونا ہے ۔
814170