ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ وسطی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق تہران كے مختلف علاقوں میں "مہاجران مسلمان افغان فاؤنڈيشن " سے منسلك ثقافتی مراكز ، مذہبی اور قرآنی دستے شب برات كے قديمی اور تاريخی دن اور امام زمانہ ( عج) كے ميلاد كی مناسبت سے خصوصی پروگرام منعقد كریں گے ۔
افغانستان میں جشن نيمہ شعبان كے جشن انتہائی محبوب اور با شكوہ ہوتے ہیں كہ جنہیں امام بارگاہوں ، گھروں اور بازاروں میں حتی غير شيعہ مذاہب سے تعلق ركھنے والوں كے مالی تعاون سے مذہبی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا جاتا ہے ۔
826387