ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے رہبر كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے آج پورے ايران سے تشريف لائے ہوئے كتاب خانوں كے مسئولين اور پبلشرز كے ساتھ ملاقات كے دوران ايرانی قوم كے اس صنعت كے حوالے سے تاريخی پس منظر كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كتابوں كی تاليف اور اشاعت كی موجودہ صورتحال كو غير تسلی بخش قرار ديا ۔
قابل ذكر ہے كہ رہبر نے كتاب خوانی كے مختلف پہلوؤں كی جانب اشارہ كرتے ہوئے تدبر كے ساتھ كتاب خوانی كی ضرورت پر زور ديا ۔
828743