دشمن ايرانی جوانوں كو انقلاب كے پس منظر سے خارج كرنا چاہتا ہے

IQNA

حجت الاسلام و المسلمين آل ھاشم ؛

دشمن ايرانی جوانوں كو انقلاب كے پس منظر سے خارج كرنا چاہتا ہے

سياسی گروپ : فوج كے عقيدتی سياسی ادارے كے سربراہ نے كہا : آج دشمن كی كوشش ہے كہ ايرانی جوانوں كو انقلاب كے پس منظر سے خارج كر دے كہ جس كا مقابلہ كرنے كے لیے ہمیں اپنے نوجوانوں كو مختلف پروگرامز میں شامل كرنا ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے سپاہ نيوز كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فوج میں نماياں كاركردگی كا مظاہرہ كرنے والوں كے اعزاز میں ايك تقريب سے خطاب كرتے ہوئٰے حجت الاسلام و المسلمين آل ھاشم نے كہا : ہمارے نوجوانوں كے لیے فوج میں شموليت اسلامی نظام میں ايك بہت بڑا افتخار ہے ، فوج میں شموليت انسان كو پختہ عزم اور مستحكم ارادوں كا مالك بنا كر معاشرے كے جوانوں كو منظم بناتی ہے ۔
828722