ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ آران و بيدگل كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين سيد محمد موسوی نے ۱۹ جولائی بروز منگل كو ثقافتی مقابلے "موعود "كی اختتامی تقريب كے دوران زمانہ غيبت كی تشريح میں مسلمان ممالك كے اندر بيداری كی لہر كا ذكر كرتے ہوئے كہا : مہدويت ، مكتب تشيع اور ہماری ملت كی ولايت پذيری كی بدولت آج اسلامی جمہوریہ ايران اسلامی بيداری كی امواج كا محور ہے ۔
828309