ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق اصفہان كے نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ نے ۱۹ جولائی بروز منگل كو ادارہ تعليم و تربيت كے اراكين كے ساتھ ملاقات كے دوران كہا : تعليم و تربيت اس طرح ہونی چاہئیے كہ طالب علم اور معلم دونوں معاشرے كے لیے ايك نمونہ ہوں ۔
مجلس خبرگان رہبری كے ركن نے سكولوں میں دينی اور ثقافتی سرگرميوں كو ضروری قرار ديتے ہوئے كہا : ثقافتی كام بہت زيادہ ہے لذا اس كی تاثير كے لیے مناسب وقت كا انتخاب كيا جائے ۔
828274