ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ ثامن الائمہ (ع) اصفہان كی رپورٹ كے مطابق ثامن الائمہ ( ع) قرآنی ثقافتی مركز كے مدير صابری نے ۱۹ جولائی كو كہا : ايك مقابلہ ۴۰ سوال ، ۴۰ حديث كے عنوان سے اس مركز كی جانب سے كروايا جا رہا ہے تاكہ مختلف طبقوں خاص طور پر جوانوں اور نوجوانوں كو اسلام كے نورانی احكام اور آئمہ اھل بيت ( ع) كے ارشادات سے روشناس كروايا جا سكے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس مقابلے میں "۴۰ سوال اور ۴۰ احاديث " مركز كے طلبہ كو دی گئی ہیں اور ان سے احاديث كا مطالعہ كرنے كے بعد سوالات كے جوابات دينے كا كہا گيا ہے ۔
828003