"زبان كامعجزہ اور زندگی میں تاثير " كے عنوان سے تعليمی وركشاپ

IQNA

"زبان كامعجزہ اور زندگی میں تاثير " كے عنوان سے تعليمی وركشاپ

حوزہ علمیہ طالبات : زنجان میں "زبان كامعجزہ اور زندگی میں تاثير " كے عنوان سے ايك وركشاپ كا انعقاد كيا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ حوزہ علمیہ كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ علمیہ الزھرا (س) كے ثقافتی مسئول نے زندگی كی مہارتوں سے متعلق خصوص وركشاپس كے سلسلے میں اس مرتبہ " زبان كا معجزہ اور زندگی میں تاثير " كے عنوان سے خصوصی وركشاپ زنجان میں منعقد كی ۔
اس رپورٹ كے مطابق یہ تعليمی وركشاپ مدرسہ علمیہ الزھرا ( س) كی طالبات كے لیے ۱۹ جولائی بروز منگل كو منعقد ہوئی اور اس میں زبان سے استفادہ كرنے كی كيفيت ، صحيح گفتار اور تاثير بيان كی روشوں سے متعلق علمی مباحث پيش كی گئیں ۔
828764