وقف كے شرعی مسائل كو طاق نسيان میں ركھا جا رہا ہے

IQNA

وقف كے شرعی مسائل كو طاق نسيان میں ركھا جا رہا ہے

اجتماعی گروپ : ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے سرپرست نے ايك تقريب كے دوران كہا : وقف كا شرعی مسئلہ طاق نسيان میں ركھا جا چكا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے ادارہ اوقاف كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ادارہ اوقاف كے سرپرست حجت الاسلام و المسلمين علی محمدی نے زمانہ غيبت میں منتظرين كی ذمہ داريوں كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : خدا كے بندوں كو چاہئیے كہ دين كی رسی كو مضبوطی سے تھامے ركھیں اور تقویٰ ، پارسائی اور حدود الٰہی كا خيال ركھیں ۔
انہوں نے خط رہبری ، امامت و ولايت كی پيروی كو انتظار كا مقدمہ قرار ديتے ہوئے كہا : اسلام ناب محمدی ( ص) كی پيروی كے ساتھ ظہور كا انتظار كریں اور اسلامی نظام كی بھر پور پشت پناہی ہماری شرعی ذمہ داری ہے ۔
828674