كاشمر كے اوقاف و امور خيریہ كے سربراہ حجت الاسلم و المسلمين تدينی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ خراسان رضوی كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : وقف داری يتيموں كے وسائل زندگی كی مديريت كا نام ہے اور اگر خدا نخواستہ كسی كا حق ضائع ہو جائے تو ممكن ہے كہ دنيا میں كوئی ہماری سرزنش نہ كرے ليكن دوسروں كے حقوق پائمال كرنے سے ہميشہ كے لیے ہماری دنيوی اور اخروی دونوں زندگيوں پر بد اثرات مرتب ہوتے رہیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ انہوں نے وقف داری كو انتہائی مشكل اور بھاری ذمہ داری قرار ديتے ہوئے خدا سے ثابت قدمی كی دعا كی ۔
828515