ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام بروز جمعرات ۲۱ جولائی كو بعد از ظہر ۶:۳۰ بجے مسجد ملاحيد میں علماء اور طلبہ كی ايك بڑی تعداد میں شركت كے ساتھ منعقد ہوا ۔
قابل ذكر ہے كہ آيت اللہ ميرزا حسن علی مرواريد مرحوم آيت اللہ ميرزا مھدی اصفھانی كے نماياں ترين شاگردوں میں سے تھے اور حوزہ علميیہ مشہد میں فقہ واصول كے درس خارج كے علاوہ معارف كی تدريس بھی كرتے تھے ۔
829036